Education Archives - Viral News International https://vni.global/blog/category/education/ Viral News International Tue, 30 Jun 2026 18:42:00 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.9.4 https://vni.global/wp-content/uploads/2021/07/cropped-VNI-logo-4-e1626358724880-32x32.jpg Education Archives - Viral News International https://vni.global/blog/category/education/ 32 32 ترسیلاتِ زر، زرمبادلہ کے ذخائر اور صنعتی پیداوار میں بہتری https://vni.global/blog/https-tinyurl-com-wwr7ehes/ https://vni.global/blog/https-tinyurl-com-wwr7ehes/#respond Tue, 30 Jun 2026 18:42:00 +0000 https://vni.global/?p=19566

The post ترسیلاتِ زر، زرمبادلہ کے ذخائر اور صنعتی پیداوار میں بہتری appeared first on Viral News International.

]]>

پاکستان کی وزارت خزانہ نے جون 2026 کی ماہانہ معاشی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک کے معاشی اعشاریوں میں مجموعی طور پر بہتری دیکھی جا رہی ہے۔

رپورٹ کی اہم سرخیاں درج ذیل ہیں:

ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ

مجموعی حجم: جولائی سے مئی کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر 38.1 ارب ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9.2 فیصد زیادہ ہیں۔

ماہانہ کارکردگی: صرف مئی 2026 کے مہینے میں 4.2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں، جس میں سالانہ بنیادوں پر 15.3 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کرنٹ اکاؤنٹ اور زرمبادلہ کے ذخائر

کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس: جولائی سے مئی کے دوران ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 255 ملین ڈالر سرپلس (منافع) میں رہا۔

زرمبادلہ کے ذخائر: 19 جون 2026 تک پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 21.5 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔

۔ تجارت اور صنعتی پیداوار

درآمدات و برآمدات: جولائی سے مئی کے دوران برآمدات 5 فیصد کمی کے ساتھ 28.2 ارب ڈالر رہیں، جبکہ درآمدات میں 8 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 58.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

صنعتی ترقی: جولائی سے اپریل کے دوران بڑے پیمانے کی صنعتی پیداوار (LSM) میں 6.4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

۔ مہنگائی اور کاروباری رجسٹریشن

مہنگائی میں کمی: جولائی سے مئی کے دوران ملک میں اوسط مہنگائی کی شرح 6.7 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ سالوں کے مقابلے میں واضح کمی کو ظاہر کرتی ہے۔

نئی کمپنیاں: کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کے باعث جولائی سے اپریل کے دوران 36 ہزار 59 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 24.8 فیصد زیادہ ہے۔

The post ترسیلاتِ زر، زرمبادلہ کے ذخائر اور صنعتی پیداوار میں بہتری appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/https-tinyurl-com-wwr7ehes/feed/ 0
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تعلیم کو نصاب کا مستقل حصہ بنانے کا فیصلہ https://vni.global/blog/%d8%a2%d8%b1%d9%b9%db%8c%d9%81%db%8c%d8%b4%d9%84-%d8%a7%d9%86%d9%b9%db%8c%d9%84%db%8c%d8%ac%d9%86%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%88-%d9%86%d8%b5%d8%a7%d8%a8-%da%a9%d8%a7/ https://vni.global/blog/%d8%a2%d8%b1%d9%b9%db%8c%d9%81%db%8c%d8%b4%d9%84-%d8%a7%d9%86%d9%b9%db%8c%d9%84%db%8c%d8%ac%d9%86%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%88-%d9%86%d8%b5%d8%a7%d8%a8-%da%a9%d8%a7/#respond Thu, 19 Feb 2026 16:50:53 +0000 https://vni.global/?p=18693

ایچ ای سی کی جامعات کو پروگرام کی نوعیت کے مطابق نصاب ترتیب دینے کی ہدایت

The post آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تعلیم کو نصاب کا مستقل حصہ بنانے کا فیصلہ appeared first on Viral News International.

]]>

ملک بھر کی جامعات کے لیے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 2026 سے اے آئی کورس شروع کرنے کی ہدایت کردی گئی،،ایچ ای سی نے نجی و سرکاری جامعات کو اے آئی ایڈوائزری ارسال کردی جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈگری پروگرامز میں اے آئی کا لازمی مضمون شامل کیا جائے،

ملک بھر کی جامعات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر تین کریڈٹ گھنٹہ کا کورس پڑھایا جائے،ایچ ای سی کی جامعات کو پروگرام کی نوعیت کے مطابق نصاب ترتیب دینے کی ہدایت، ایچ اسی سی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ سطح پر اے آئی کورس کو لازمی قرار دیا جائے،

جامعات کو اے آئی کورس بطور لازمی،اختیاری مضمون شامل کرنے کی اجازت ہوگی،نصاب میں اے آئی کے بنیادی تصورات،اطلاق اور اخلاقی پہلو شامل ہوں گے،اقدام طلبہ کو ڈیجیٹل معیشت کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے،اے آئی کے استعمال میں شفافیت، احتساب اور رازداری پر خصوصی توجہ دینے کا بھی کہا گیا ہے۔۔
ٓ

The post آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تعلیم کو نصاب کا مستقل حصہ بنانے کا فیصلہ appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%a2%d8%b1%d9%b9%db%8c%d9%81%db%8c%d8%b4%d9%84-%d8%a7%d9%86%d9%b9%db%8c%d9%84%db%8c%d8%ac%d9%86%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%88-%d9%86%d8%b5%d8%a7%d8%a8-%da%a9%d8%a7/feed/ 0
ملک بھر کے تعلیمی بورڈ کا پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق https://vni.global/blog/%d9%85%d9%84%da%a9-%d8%a8%da%be%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85%db%8c-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%d8%b3%d9%86%da%af-%d9%85%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%b3-%da%a9%d9%85/ https://vni.global/blog/%d9%85%d9%84%da%a9-%d8%a8%da%be%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85%db%8c-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%d8%b3%d9%86%da%af-%d9%85%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%b3-%da%a9%d9%85/#respond Sat, 15 Jul 2023 06:31:36 +0000 https://vni.global/?p=18229

The post ملک بھر کے تعلیمی بورڈ کا پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق appeared first on Viral News International.

]]>

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہواجس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں  کمیٹی نے پاسنگ مارکس کم ازکم 40 فیصد کرنے پر اتفاق کیا ہے جب کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے مسلم طلبہ کے لیے مطالعہ قرآن لازمی قرار دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

بورڈز کے چیئرمینز نے اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ پورے ملک میں یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کیا جائے گا اور امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اجلاس میں رواں سال کے لیے انٹربورڈ اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور بلوچستان بورڈ رواں سال انٹربورڈ اسپورٹس کمیٹی کا چیئرمین ہوگا۔

The post ملک بھر کے تعلیمی بورڈ کا پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%85%d9%84%da%a9-%d8%a8%da%be%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85%db%8c-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%d8%b3%d9%86%da%af-%d9%85%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%b3-%da%a9%d9%85/feed/ 0
طوفان کےخطرات ختم: کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت https://vni.global/blog/%d8%b7%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92%d8%ae%d8%b7%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d8%ae%d8%aa%d9%85-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85%db%8c-%d8%b3%d8%b1%da%af/ https://vni.global/blog/%d8%b7%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92%d8%ae%d8%b7%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d8%ae%d8%aa%d9%85-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85%db%8c-%d8%b3%d8%b1%da%af/#respond Fri, 16 Jun 2023 18:30:18 +0000 https://vni.global/?p=17662

The post طوفان کےخطرات ختم: کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت appeared first on Viral News International.

]]>

کراچی میں طوفان کے خطرات ختم ہوتے ہی کمشنر کراچی نے  شہر میں معمول کی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی۔

سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر  کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے جب کہ ساحل سمندر پر جانے والے راستے بھی بندکردیے گئے تھے۔

شہر میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ سمیت دیگر کلاسز کے امتحانات بھی معطل کردیے گئے تھے تاہم اب کمشنر کراچی نے شہر میں امتحانات سمیت دیگر تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

نوٹیفکیشن کا عکس
نوٹیفکیشن کا عکس

اس حوالے سے کمشنر کراچی کے دفتر سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں شہر میں معمول کی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ شہر میں طوفان کی صورتحال ختم ہونےکے بعد کل سے ہی تمام تعلیمی اداروں کو تدریسی عمل بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

The post طوفان کےخطرات ختم: کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%b7%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92%d8%ae%d8%b7%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d8%ae%d8%aa%d9%85-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%85%db%8c-%d8%b3%d8%b1%da%af/feed/ 0
لاہور بورڈ, نہم جماعت کے ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول جاری https://vni.global/blog/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%86%db%81%d9%85-%d8%ac%d9%85%d8%a7%d8%b9%d8%aa-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%84%d8%aa%d9%88%db%8c-%d9%be%d8%b1%da%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7/ https://vni.global/blog/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%86%db%81%d9%85-%d8%ac%d9%85%d8%a7%d8%b9%d8%aa-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%84%d8%aa%d9%88%db%8c-%d9%be%d8%b1%da%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7/#respond Sat, 13 May 2023 13:32:12 +0000 https://vni.global/?p=16910

exam

The post لاہور بورڈ, نہم جماعت کے ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول جاری appeared first on Viral News International.

]]>

exam

لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ترجمہ القرآن،کیمسٹری اور اسلامیات کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق نہم جماعت کا ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا،کیمسٹری کا پرچہ 18 مئی اور اسلامیات لازمی کا پرچہ 19مئی کو ہوگا۔

خیال رہےکہ نہم جماعت کے تینوں پرچے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ملتوی ہوئے تھے۔

The post لاہور بورڈ, نہم جماعت کے ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول جاری appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%d9%86%db%81%d9%85-%d8%ac%d9%85%d8%a7%d8%b9%d8%aa-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%84%d8%aa%d9%88%db%8c-%d9%be%d8%b1%da%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7/feed/ 0
پاکستانی نوجوانوں کو فحش ویب سائٹ کا عادی بناکر توہین رسالت پر مبنی ویب سائٹ کا لنک بھیجنے کا انکشاف https://vni.global/blog/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%86%d9%88%d8%ac%d9%88%d8%a7%d9%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d9%88-%d9%81%d8%ad%d8%b4-%d9%88%db%8c%d8%a8-%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%b9-%da%a9%d8%a7-%d8%b9%d8%a7/ https://vni.global/blog/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%86%d9%88%d8%ac%d9%88%d8%a7%d9%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d9%88-%d9%81%d8%ad%d8%b4-%d9%88%db%8c%d8%a8-%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%b9-%da%a9%d8%a7-%d8%b9%d8%a7/#respond Fri, 07 Apr 2023 18:27:15 +0000 https://vni.global/?p=16214

The post پاکستانی نوجوانوں کو فحش ویب سائٹ کا عادی بناکر توہین رسالت پر مبنی ویب سائٹ کا لنک بھیجنے کا انکشاف appeared first on Viral News International.

]]>

لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی پی ٹی آے کی رپورٹ میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے فحش ویب سائٹ پر منتقل کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کو پہلے فحش ویب سائٹ کے لنک سینڈ کرکے ان ویب سائٹ کا عادی بنایا جاتا ہے جن کی تعداد 11387000ہے اور اس کے بعد فحش ویب سائٹ  کو زیادہ وزٹ کرنے والے افراد کو لنک سینڈ کرکے اور جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاکر توہین رسالت کیلئے بنائی گئی ویب سائٹ پر منتقل کردیا گیا

رپورٹ کے مطابق ایسے پاکستانیوں کی تعدا د4 لاکھ ہےجن کو یہ ویب سائٹ لنک بھیجے جارہے ہیں ۔ایسے میں ضروری ہے کہ اپنے بچوں کو انٹرنیٹ کے اس فتنہ سے بچایا جائے اس سلسلے میں آج 16رمضان بروز جمعہ مبارک انٹرنیٹ پر توہین رسالت پر مبنی مواد کیخلاف چلائی گئی اس مہم میں حصہ لیں اور کم از کم اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے گھر میں کوئی انٹرنیٹ کا غلط استعمال تو نہیں کررہا ۔

The post پاکستانی نوجوانوں کو فحش ویب سائٹ کا عادی بناکر توہین رسالت پر مبنی ویب سائٹ کا لنک بھیجنے کا انکشاف appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%86%d9%88%d8%ac%d9%88%d8%a7%d9%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d9%88-%d9%81%d8%ad%d8%b4-%d9%88%db%8c%d8%a8-%d8%b3%d8%a7%d8%a6%d9%b9-%da%a9%d8%a7-%d8%b9%d8%a7/feed/ 0
مہنگائی کا نیا تحفہ،درسی کتب کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ https://vni.global/blog/%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%aa%d8%ad%d9%81%db%81%d8%8c%d8%af%d8%b1%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%aa%d8%a8-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa%d9%88%da%ba/ https://vni.global/blog/%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%aa%d8%ad%d9%81%db%81%d8%8c%d8%af%d8%b1%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%aa%d8%a8-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa%d9%88%da%ba/#respond Sat, 07 Jan 2023 16:39:16 +0000 https://vni.global/?p=13080

The post مہنگائی کا نیا تحفہ،درسی کتب کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ appeared first on Viral News International.

]]>

لاہور: بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے درسی کتب کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ کر دیا، قیمتیں بڑھنے سے درسی کتب غریب کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی سال 2023-24ء کے لئے اوپن مارکیٹ میں فروخت ہونے والی کتابوں کا ریٹ جاری کیا، پی سی ٹی بی کی سنگل درسی کتب کی ایلوکیشن کر کے نئی قیمتوں کا تعین بھی کر دیا گیا۔

پی سی ٹی بی کی کتب کا دو برسوں میں مجموعی اضافہ 130 فیصد سے زائد بنتا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا فائدہ پی سی ٹی بی کو من مانے نرخوں پر کاغذ فروخت کرنے والی ملوں، سنگل بکس کی اشاعت کرنے والے پبلشرز اور پرنٹرز کو فائدہ ہو رہا ہے۔

پی سی ٹی بی کی درسی کتب بھی نجی سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کی پہنچ سے باہر ہوگئیں، پنجاب کے طلبہ سستی اور معیاری کتب کے حصول کے حق سے محروم ہو نے لگے۔بورڈ کے افسروں کی جانب سے مبینہ طور پر پیپر ملز مالکان کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے کاغذ کی طلب، رسد اور قیمت پر بورڈ سے ملی بھگت کر کے 6 مخصوص پیپر ملوں کی اجارہ داری قائم کر دی گئی۔

ملوں نے بورڈ کو گزشتہ سال 150 روپے فی کلو دیا جانے والا کاغذ رواں سال 235 روپے فی کلو میں فروخت کیا ہے، .پبلشروں اور پرنٹروں کی خواہش پر پرنٹنگ کے نرخ 120 روپے سے بڑھا کر 250 روپے تک کر دئیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر کے بورڈز کی درسی کتب کی اشاعت کا 70 فیصد کام پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کرتا ہے۔

The post مہنگائی کا نیا تحفہ،درسی کتب کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%86%db%8c%d8%a7-%d8%aa%d8%ad%d9%81%db%81%d8%8c%d8%af%d8%b1%d8%b3%db%8c-%da%a9%d8%aa%d8%a8-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa%d9%88%da%ba/feed/ 0
پنجاب کے سکولوں میں 25 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری https://vni.global/blog/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%a9%db%92-%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-25-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%a7%d8%aa%d8%b0%db%81-%d8%a8%da%be/ https://vni.global/blog/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%a9%db%92-%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-25-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%a7%d8%aa%d8%b0%db%81-%d8%a8%da%be/#respond Thu, 22 Dec 2022 12:04:22 +0000 https://vni.global/?p=12555

+++++++++++ٓٓٓٓٓٓ

The post پنجاب کے سکولوں میں 25 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری appeared first on Viral News International.

]]>

+++++++++++ٓٓٓٓٓٓ

لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے۔

پنجاب کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے پنجاب کے سکولوں میں پچیس ہزار اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی منظوری دی جبکہ لیڈی ہیلتھ سپروائزر کیلئے پچیس فیصد سپیشل الاؤنس بھی منظور کرلیا گیا۔

اس کے علاوہ پنجاب کابینہ میں نئے آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار نے شرکت کی، نئے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل بھی کابینہ کے اجلاس میں شریک ہوئے، پنجاب کابینہ نے دونوں نئے آفیسرز کو خوش آمدید کہا۔

The post پنجاب کے سکولوں میں 25 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%a9%db%92-%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-25-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%a7%d8%aa%d8%b0%db%81-%d8%a8%da%be/feed/ 0
وزیر اعظم نےلیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنےکی منظوری دیدی https://vni.global/blog/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d9%86%db%92%d9%84%db%8c%d9%be-%d9%b9%d8%a7%d9%be-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%af%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%da%a9/ https://vni.global/blog/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d9%86%db%92%d9%84%db%8c%d9%be-%d9%b9%d8%a7%d9%be-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%af%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%da%a9/#respond Mon, 24 Oct 2022 13:51:36 +0000 https://vni.global/?p=10699

The post وزیر اعظم نےلیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنےکی منظوری دیدی appeared first on Viral News International.

]]>

اسلام آباد : ہونہار طلبہ کے لیے وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم ایک بار شروع کی جا رہی ہے اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پہلے فیز میں فروری 2023 سے اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم شروع ہو جائے گی۔

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے کراچی آمد کے موقع پر ایچ ای سی کے ریجنل دفتر میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ پرائم منسٹر کی جانب سے اس سلسلے میں منظوری  مل گئی ہے 28 اکتوبر کو اس سلسلے میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہے اور پالیسی کے نکات کی منظوری کے ساتھ ہی اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بار ایم فل/پی ایچ ڈی کے ساتھ ساتھ جامعات کے انڈر گریجویٹ اور اوپن/ورچوئل یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دیے جائیں گے تاہم انڈر گریجویٹ کے لیے لیپ ٹاپ کی تعداد محدود ہوگی۔ ’’ایکسپریس‘‘ کے اس سوال پر کہ کیا اس بار بھی لیپ ٹاپ اسکیم وزیر اعظم کی تصویر کے ساتھ جاری ہوگی، انھوں نے نفی میں جواب نہیں دیا، انھوں نے بتایا کہ اسکیم کے لیے 10 بلین روپے کا فنڈ مختص کیا جا رہا ہے۔

The post وزیر اعظم نےلیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنےکی منظوری دیدی appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d9%86%db%92%d9%84%db%8c%d9%be-%d9%b9%d8%a7%d9%be-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%af%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%da%a9/feed/ 0
گوگل کا پاکستان کیلیے 15 ہزار اسکالر شپس کا اعلان https://vni.global/blog/%da%af%d9%88%da%af%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c%d9%84%db%8c%db%92-15-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d8%a7%d9%84%d8%b1-%d8%b4%d9%be%d8%b3/ https://vni.global/blog/%da%af%d9%88%da%af%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c%d9%84%db%8c%db%92-15-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d8%a7%d9%84%d8%b1-%d8%b4%d9%be%d8%b3/#respond Thu, 22 Sep 2022 12:51:06 +0000 https://vni.global/?p=9282

The post گوگل کا پاکستان کیلیے 15 ہزار اسکالر شپس کا اعلان appeared first on Viral News International.

]]>

 اسلام آباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارم گوگل نے تمام پاکستانیوں کے لیے 15 ہزار اسکالر شپس کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس کے علاوہ اسکالر شپس گوگل سرٹیفکیٹس کے تحت ڈیجیٹل ٹریننگ کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔

اس حوالے سے گذشتہ روز جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل نے کیرئیر سرٹیفکیٹس متعارف کروا دیے ہیں جن کا مقصد پاکستانیوں کو سیکھنے کے لچکدار راستے فراہم کرنا ہے تاکہ وہ روزگار کے لیے درکار انتہائی مطلوب ڈیجیٹل مہارتیں حاصل کر سکیں۔

اپنے مشن ’’اَن لاک پاکستانز ڈیجیٹل پوٹینشل‘‘ میں گوگل نے اپنے اس عز م کو تقویت بخشی ہے جس کے تحت وہ اِس سال، اپنے مقامی پارٹنرز انسٹی ٹیوٹ آف رورل مینجمنٹ (آئی آر ایم) اور اگنائٹ کے ذریعے 15 ہزار اسکالر شپس پیش کر کے ایک مساوی اور جامع ڈیجیٹل معیشت کو فعال کرنے کے اپنے عزم کو بھی تقویت دی ہے، جس میں تعلیمی اداروں، انڈسٹری پارٹنرز اور غیر منفعتی تنظیمیں شامل ہیں۔

الفا بیٹا کی ایک رپورٹ کے مطابق، ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز سنہ 2030ء تک، پاکستان میں 9.7 کھرب پاکستانی روپے (59.7 ارب امریکی ڈالرز) سالانہ کی معیشت پیدا کر سکتیں ہیں۔ پاکستان کے ICT سیکٹر نے گزشتہ دہائی میں قابل ذکر ترقی کی ہے جس سے سالانہ محاصل میں اوسطاً 30 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

The post گوگل کا پاکستان کیلیے 15 ہزار اسکالر شپس کا اعلان appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%da%af%d9%88%da%af%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c%d9%84%db%8c%db%92-15-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d8%a7%d9%84%d8%b1-%d8%b4%d9%be%d8%b3/feed/ 0