Animals Archives - Viral News International https://vni.global/blog/category/animals/ Viral News International Wed, 31 Aug 2022 13:11:44 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.9.4 https://vni.global/wp-content/uploads/2021/07/cropped-VNI-logo-4-e1626358724880-32x32.jpg Animals Archives - Viral News International https://vni.global/blog/category/animals/ 32 32 سیلاب کے دوران ریسکیو اہلکار کی بلی کو بچانے کی ویڈیو وائرل https://vni.global/blog/%d8%b3%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%a8-%da%a9%db%92-%d8%af%d9%88%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%b1%db%8c%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%88-%d8%a7%db%81%d9%84%da%a9%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d9%84%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%a8/ https://vni.global/blog/%d8%b3%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%a8-%da%a9%db%92-%d8%af%d9%88%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%b1%db%8c%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%88-%d8%a7%db%81%d9%84%da%a9%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d9%84%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%a8/#respond Wed, 31 Aug 2022 13:11:44 +0000 https://vni.global/?p=7813

The post سیلاب کے دوران ریسکیو اہلکار کی بلی کو بچانے کی ویڈیو وائرل appeared first on Viral News International.

]]>

پشاور:  خیبرپختونخوا میں ہونے والی لامتناہی بارشوں کے باعث انے والے بدترین سیلاب کے دوران جہاں زندگی اُجڑ سی گئی وہاں پر انسانیت ایک بہترین مثال سامنے آئی ہے، ریسکیو 1122 کے اہلکار نے بلی کو بچا کر سب کے دل جیت لیے۔

خیبرپختونخوا میں ریسکیو 1122 کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ ریسکیو1122 نے حالیہ سیلاب میں نہ صرف انسانوں کو بچایا بلکہ بے زبان جانداروں کو بچانے کےلیے بھی سرگرم ہے۔

ٹویٹر پر انہوں نے بتایا کہ جی ہاں ریسکیو1122 کے ایک اہلکار نے کیال بادشاگئی میں بپھرے سیلابی ریلے اور دریا میں طغیانی کے دوران پرخطر اندازمیں بلی کو دریا کنارے محفوظ مقام پرمنتقل کیا۔

The post سیلاب کے دوران ریسکیو اہلکار کی بلی کو بچانے کی ویڈیو وائرل appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%b3%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%a8-%da%a9%db%92-%d8%af%d9%88%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%b1%db%8c%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%88-%d8%a7%db%81%d9%84%da%a9%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d9%84%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%a8/feed/ 0
چڑیا گھر میں شیروں نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا https://vni.global/blog/%da%86%da%91%db%8c%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%db%8c%d8%b1%d9%88%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b4%d8%ae%d8%b5-%da%a9%d9%88-%d9%85%d9%88%d8%aa-%da%a9%db%92-%da%af/ https://vni.global/blog/%da%86%da%91%db%8c%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%db%8c%d8%b1%d9%88%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b4%d8%ae%d8%b5-%da%a9%d9%88-%d9%85%d9%88%d8%aa-%da%a9%db%92-%da%af/#respond Tue, 30 Aug 2022 09:13:35 +0000 https://vni.global/?p=7669

The post چڑیا گھر میں شیروں نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا appeared first on Viral News International.

]]>

گھانا کے شہر اکرا کے چڑیا گھر میں شیروں نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چڑیا گھر میں پیش آئے واقعے کے پیچھے مرنے والے شخص کی چوری  تھی جس نے شیر کے بچوں کو چڑیا گھر سے چرانے کی کوشش کی اور وہ عین موقع پر شیر کے ہتھے چڑھ گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چوری کرنے والا شخص شیروں کے پنجرے میں گھسنے کی کوشش کررہا تھا اور شیروں کا شکار ہوگیا۔

The post چڑیا گھر میں شیروں نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%da%86%da%91%db%8c%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%db%8c%d8%b1%d9%88%da%ba-%d9%86%db%92-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b4%d8%ae%d8%b5-%da%a9%d9%88-%d9%85%d9%88%d8%aa-%da%a9%db%92-%da%af/feed/ 0
لمپی اسکن ,ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ https://vni.global/blog/%d9%84%d9%85%d9%be%db%8c-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%86-%d9%85%d9%84%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%8c%d9%85%d8%b1%d8%ac%d9%86%d8%b3%db%8c-%d9%86%d8%a7%d9%81%d8%b0-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7/ https://vni.global/blog/%d9%84%d9%85%d9%be%db%8c-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%86-%d9%85%d9%84%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%8c%d9%85%d8%b1%d8%ac%d9%86%d8%b3%db%8c-%d9%86%d8%a7%d9%81%d8%b0-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7/#respond Wed, 20 Jul 2022 18:13:11 +0000 https://vni.global/?p=5333

The post لمپی اسکن ,ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ appeared first on Viral News International.

]]>

ملک میں مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کا پھیلاؤ سنگین ہوگیا۔

وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق ملک میں لمپی اسکن بیماری کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق فوری طورپر 60 لاکھ ویکسین درآمد کا منصوبہ بنایا گیا ہے جبکہ سندھ اور پنجاب لمپی ویکسین کی تیاری تیز تر کریں۔

ممبرآپریشن این ڈی ایم اے نے ویکسین کیلئے فنڈ این ڈی ایم اےکوجاری کرنےکی تجویز دی ہے۔

The post لمپی اسکن ,ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%84%d9%85%d9%be%db%8c-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%86-%d9%85%d9%84%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%8c%d9%85%d8%b1%d8%ac%d9%86%d8%b3%db%8c-%d9%86%d8%a7%d9%81%d8%b0-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7/feed/ 0
امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد https://vni.global/blog/%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%84%d8%a7%d8%b4-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-100-%d8%b3%db%92/ https://vni.global/blog/%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%84%d8%a7%d8%b4-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-100-%d8%b3%db%92/#respond Sat, 22 Jan 2022 06:14:56 +0000 https://vni.global/?p=2160

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز  امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ میں موجود تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے […]

The post امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد appeared first on Viral News International.

]]>

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز  امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ میں موجود تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ مردہ شخص کے گھر میں سانپ  جو پنجروں میں بند تھےاس میں سے اکثر غیر قانونی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اس مردہ شخص کے  پڑوسی نے اسے تقریباً ایک دن سے  نہیں دیکھا  جس کے بعد اسے تشویش ہوئی اور اس نے  گھر جانے کا فیصلہ کیا تاہم جب اس نے کھڑکی  سے دیکھا تو آدمی گرا ہوا تھا جس کے بعد اس نے  فوری مدد کے لیے ریسکیو ٹیم کو  اطلاع کی۔

تاہم جب ریسکیو اہلکار گھر پہنچے تو انہوں نے اس شخص کو مردہ پایا  اور  دیکھا کہ گھر میں 100 سے زائد سانپ بھی موجود ہیں۔

 چیف اینیمل کنٹرول آفیسر کا کہنا ہے کہ انہوں نے  اپنے 30 سال کے تجربے میں اس قسم کی چیز کا سامنا نہیں کیا کہ ایک گھرمیں سانپوں کی اتنی بڑی تعداد موجود ہو۔

حکام کے مطابق ان سانپوں میں اکثر سانپ زہریلے ہیں جن میں کوبرا اور بلیک ممباس بھی شامل تھے تاہم انہیں قبضے میں لے لیا گیا ہے ۔

The post امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%84%d8%a7%d8%b4-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%aa%da%be-100-%d8%b3%db%92/feed/ 0
گزشتہ سال 600 سے زائد نئے جانور اور پودے دریافت https://vni.global/blog/%da%af%d8%b2%d8%b4%d8%aa%db%81-%d8%b3%d8%a7%d9%84-600-%d8%b3%db%92-%d8%b2%d8%a7%d8%a6%d8%af-%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d9%88%d8%af%db%92-%d8%af%d8%b1/ https://vni.global/blog/%da%af%d8%b2%d8%b4%d8%aa%db%81-%d8%b3%d8%a7%d9%84-600-%d8%b3%db%92-%d8%b2%d8%a7%d8%a6%d8%af-%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d9%88%d8%af%db%92-%d8%af%d8%b1/#respond Wed, 12 Jan 2022 10:33:42 +0000 https://vni.global/?p=2062

یلی فورنیا اکادمی برائے سائنس کے ماہرین نے خوبصورت تارہ مچھلی، نیلی نشانات والی گٹار فِش اور پائپ ہارس سمیت 70 نئی انواع کا اعلان کیا۔ اکادمی کے سربراہ شینن بینٹ کے مطابق ان دریافتوں سے حیاتیاتی درخت یا ٹری آف لائف کو مزید سمجھنے میں مدد ملے گی۔ ان کے مطابق نئی دریافتیں مڈغاسکر، […]

The post گزشتہ سال 600 سے زائد نئے جانور اور پودے دریافت appeared first on Viral News International.

]]>

یلی فورنیا اکادمی برائے سائنس کے ماہرین نے خوبصورت تارہ مچھلی، نیلی نشانات والی گٹار فِش اور پائپ ہارس سمیت 70 نئی انواع کا اعلان کیا۔ اکادمی کے سربراہ شینن بینٹ کے مطابق ان دریافتوں سے حیاتیاتی درخت یا ٹری آف لائف کو مزید سمجھنے میں مدد ملے گی۔ ان کے مطابق نئی دریافتیں مڈغاسکر، میکسیکو اور ایسٹر جزائر سے ہوئی ہیں۔

ان جان داروں میں 14 بھنورے، 12 اقسام کی سی سلگ، نو اقسام کی چیونٹیاں، مچھلیوں کی چھ اقسام، چھ طرح کے بچھو، پانچ اقسام کے پھول دار پودے، چارمختلف شارک، تین مکڑیاں، ایک قسم کی سمندری گھاس اور دیگر جان دار شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ایک خوبصورت تارہ مچھلی بھی دریافت ہوئی ہے۔

دوسری جانب برطانوی ماہرین نے کووڈ لاک ڈاؤن میں اپنے اس خزانے کو کھنگالا جن میں لاتعداد رکازات (فاسلز) موجود تھے۔ سب سے پہلے انہوں نے دو نئے گوشت خور ڈائنوسار دریافت کیے جن میں سے ایک کو چیف ڈریگن کا نام دیا گیا ہے۔

میوزیم سے تعلق رکھنے والی سائنسداں سوسانا مینڈمنٹ نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی پابندیوں کی وجہ سے باہرنکلنا ممکن نہ تھا لیکن میوزیم کے اسٹاف نے دنیا کے ڈیٹا اور پہلے سے موجود نمونوں پر غور کیا۔

لندن میں واقع نیچرل ہسٹری میوزیم کے ماہرین نے اس تحقیق کو لاک ڈاؤن منصوبے کا نام بھی دیا ہے۔ اس پورے مرحلے میں نئے پودوں، جانوروں، حشرات اور ناپید ہوجانے والے کئی جاندار بھی سامنے آئے ہیں۔ مجموعی طور پر برطانوی ماہرین نے 550 سے زائد نئی انواع کا انکشاف کیا ہے۔

The post گزشتہ سال 600 سے زائد نئے جانور اور پودے دریافت appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%da%af%d8%b2%d8%b4%d8%aa%db%81-%d8%b3%d8%a7%d9%84-600-%d8%b3%db%92-%d8%b2%d8%a7%d8%a6%d8%af-%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d9%88%d8%af%db%92-%d8%af%d8%b1/feed/ 0
بڑی بڑی آنکھوں والا ننھا منا کیکڑا https://vni.global/blog/%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%a7%d9%93%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%d9%88%d8%a7%d9%84%d8%a7-%d9%86%d9%86%da%be%d8%a7-%d9%85%d9%86%d8%a7-%da%a9%db%8c%da%a9%da%91%d8%a7/ https://vni.global/blog/%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%a7%d9%93%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%d9%88%d8%a7%d9%84%d8%a7-%d9%86%d9%86%da%be%d8%a7-%d9%85%d9%86%d8%a7-%da%a9%db%8c%da%a9%da%91%d8%a7/#respond Wed, 12 Jan 2022 10:07:35 +0000 https://vni.global/?p=2055

اس کیکڑے کے رکازات (فوسلز) 2019 میں امریکی ریاست کولمبیا اور وایومنگ میں الگ الگ مقامات سے دریافت ہوئے تھے جن کے تجزیئے سے معلوم ہوا کہ وہ تقریباً ساڑھے نو کروڑ (95 ملین) سال قدیم ہیں۔ ان رکازات کی جسامت صرف ایک انچ (2.4 سینٹی میٹر) کے لگ بھگ تھی لیکن واضح طور پر […]

The post بڑی بڑی آنکھوں والا ننھا منا کیکڑا appeared first on Viral News International.

]]>

اس کیکڑے کے رکازات (فوسلز) 2019 میں امریکی ریاست کولمبیا اور وایومنگ میں الگ الگ مقامات سے دریافت ہوئے تھے جن کے تجزیئے سے معلوم ہوا کہ وہ تقریباً ساڑھے نو کروڑ (95 ملین) سال قدیم ہیں۔

ان رکازات کی جسامت صرف ایک انچ (2.4 سینٹی میٹر) کے لگ بھگ تھی لیکن واضح طور پر وہ ننھے منے کیکڑوں کے تھے جنہیں Callichimaera perplexa (کالیچیمائرا پرپلیکسا) کا سائنسی نام دیا گیا۔

ماہرین پہلے ہی دن سے ان فوسلز کے سروں پر موجود آنکھوں جیسے ابھاروں کی باقیات سے حیران تھے۔

مزید تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ ابھار واقعی میں ان کیکڑوں کی ’مرکب آنکھیں‘ تھیں۔ مطلب یہ کہ مکھیوں کی طرح ان کیکڑوں کی ہر آنکھ درجنوں اور سیکڑوں چھوٹی چھوٹی آنکھوں سے مل کر بنی تھی۔

اس کے علاوہ، یہ آنکھیں کسی حفاظتی سانچے میں بند نہیں تھیں بلکہ کیکڑے کے جسم سے گویا باہر کو لٹکی ہوئی تھیں۔

جب ان کا موازنہ قدیم اور جدید کیکڑوں کی آنکھوں سے کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ جسامت کے لحاظ سے ان معدوم کیکڑوں کی آنکھیں 16 فیصد تھیں۔

اس کے برعکس، دوسری اقسام کے کیکڑوں میں پوری جسامت کا صرف 1 سے 3 فیصد حصہ ان کی آنکھوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

یعنی ہم کہہ سکتے ہیں کہ کالچیمائرا پرپلیکسا کی آنکھیں دوسرے تمام کیکڑوں کے مقابلے میں 5 سے 16 گنا زیادہ بڑی رہی ہوں گی۔

اس کیکڑے کے دوسرے جسمانی خدوخال میں مڑے ہوئے پنجے، منہ کے حصے جو ٹانگوں سے مشابہ ہیں، کھلی ہوئی دُم اور لمبوترا جسم شامل ہیں۔

غیر معمولی طور پر بڑی آنکھوں کی بناء پر سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ معدوم کیکڑا غالباً ایک ماہر شکاری تھا جو اپنے شکار کو دور سے دیکھ سکتا تھا اور شاید اپنے سے بڑی جسامت والے آبی جانوروں کا شکار کرنے کے قابل بھی تھا۔

نوٹ: یہ تحقیق ’آئی سائنس‘ ریسرچ جرنل کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی ہے۔

The post بڑی بڑی آنکھوں والا ننھا منا کیکڑا appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%a7%d9%93%d9%86%da%a9%da%be%d9%88%da%ba-%d9%88%d8%a7%d9%84%d8%a7-%d9%86%d9%86%da%be%d8%a7-%d9%85%d9%86%d8%a7-%da%a9%db%8c%da%a9%da%91%d8%a7/feed/ 0
انسانی شکل سے مشابہ بکری کے بچے کی پیدائش، تصویر وائرل https://vni.global/blog/%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b4%da%a9%d9%84-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%b4%d8%a7%d8%a8%db%81-%d8%a8%da%a9%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a8%da%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d9%be%db%8c%d8%af%d8%a7%d8%a6/ https://vni.global/blog/%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b4%da%a9%d9%84-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%b4%d8%a7%d8%a8%db%81-%d8%a8%da%a9%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a8%da%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d9%be%db%8c%d8%af%d8%a7%d8%a6/#respond Thu, 30 Dec 2021 11:13:54 +0000 https://vni.global/?p=1902

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسام کے گاؤں گنگاپور میں شنکر داس نامی شخص کے گھر پیش آیا جہاں اس کی بکری نے انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والے بچے کو جنم دیا جس کی آنکھیں، ناک اور منہ کے خدوخال انسانی شکل سے ملتے جلتے ہیں تاہم اس بچے کے کان بکری کی […]

The post انسانی شکل سے مشابہ بکری کے بچے کی پیدائش، تصویر وائرل appeared first on Viral News International.

]]>

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسام کے گاؤں گنگاپور میں شنکر داس نامی شخص کے گھر پیش آیا جہاں اس کی بکری نے انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والے بچے کو جنم دیا جس کی آنکھیں، ناک اور منہ کے خدوخال انسانی شکل سے ملتے جلتے ہیں تاہم اس بچے کے کان بکری کی طرح ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بکری کا بچہ صرف دو ٹانگوں کے ساتھ اور بغیر دم کے پیدا ہوا ہے۔

بکری کے مالک کا کہنا تھا کہ اس کی بکری نے دو بچے دیے جن میں سے ایک بچہ صحت مند اور دوسرا عجیب وغریب ساخت کے ساتھ پیدا ہوا۔

عجیب و غریب ساخت والے بچے کی پیدائش پر بکری کے مالک کے ہاں بچے کو دیکھنے آنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

The post انسانی شکل سے مشابہ بکری کے بچے کی پیدائش، تصویر وائرل appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b4%da%a9%d9%84-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%b4%d8%a7%d8%a8%db%81-%d8%a8%da%a9%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a8%da%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d9%be%db%8c%d8%af%d8%a7%d8%a6/feed/ 0
تیندوے کا گھر میں گھس کر حملہ، جانور کو اٹھا کر لے گیا https://vni.global/blog/%d8%aa%db%8c%d9%86%d8%af%d9%88%db%92-%da%a9%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b3-%da%a9%d8%b1-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%81%d8%8c-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d9%88%d8%b1-%da%a9%d9%88/ https://vni.global/blog/%d8%aa%db%8c%d9%86%d8%af%d9%88%db%92-%da%a9%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b3-%da%a9%d8%b1-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%81%d8%8c-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d9%88%d8%b1-%da%a9%d9%88/#respond Sun, 26 Dec 2021 12:36:58 +0000 https://vni.global/?p=1839

تیندوے کی گھر میں گھس آنے کی ویڈیو کو  بھارتی محکمہ جنگلات کے افسر کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے جس میں جنگلی جانور  کو گھر کے دروازے پر نوکیلے جنگلوں سے پھلانگ کر اندر جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں بعد ازاں تیندوے کو اسی نوکیلے جنگلوں سے گھر میں موجود پالتو […]

The post تیندوے کا گھر میں گھس کر حملہ، جانور کو اٹھا کر لے گیا appeared first on Viral News International.

]]>

تیندوے کی گھر میں گھس آنے کی ویڈیو کو  بھارتی محکمہ جنگلات کے افسر کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے جس میں جنگلی جانور  کو گھر کے دروازے پر نوکیلے جنگلوں سے پھلانگ کر اندر جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں بعد ازاں تیندوے کو اسی نوکیلے جنگلوں سے گھر میں موجود پالتو کتے کو دانتوں میں دبوچے لے جاتے بھی دیکھا گیا۔

بھارتی افسر نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ کچھ لوگوں کے لیے یہ غیر معمولی واقعہ ہے لیکن بھارت کے پہاڑی علاقوں سمیت کئی علاقوں میں تیندوے کتوں کا شکار کرتے ہیں جس کے پیش نظر مقامی لوگ کتوں کے گلے میں آئرن کالر پہنا دیتے ہیں۔

The post تیندوے کا گھر میں گھس کر حملہ، جانور کو اٹھا کر لے گیا appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%aa%db%8c%d9%86%d8%af%d9%88%db%92-%da%a9%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b3-%da%a9%d8%b1-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%81%d8%8c-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d9%88%d8%b1-%da%a9%d9%88/feed/ 0
چین: ساڑھے 6 کروڑ برس پرانا مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار ایمبریو دریافت https://vni.global/blog/%da%86%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%91%da%be%db%92-6-%da%a9%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%a8%d8%b1%d8%b3-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d9%86%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d8%ad/ https://vni.global/blog/%da%86%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%91%da%be%db%92-6-%da%a9%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%a8%d8%b1%d8%b3-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d9%86%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d8%ad/#respond Wed, 22 Dec 2021 11:03:02 +0000 https://vni.global/?p=1764

یہ جنین جنوبی چین کے گانزو میں دریافت ہوا اور محققین کے اندازے کے مطابق یہ کم از کم 66 ملین سال (ساڑھے 6 کروڑ سال سے زیادہ ) پرانا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بغیر دانتوں کے تھیروپوڈ ڈائنوسار، یا oviraptorosaur ہے اور اسے بے بی ینگلیانگ Baby Yingliang کا نام دیا […]

The post چین: ساڑھے 6 کروڑ برس پرانا مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار ایمبریو دریافت appeared first on Viral News International.

]]>

یہ جنین جنوبی چین کے گانزو میں دریافت ہوا اور محققین کے اندازے کے مطابق یہ کم از کم 66 ملین سال (ساڑھے 6 کروڑ سال سے زیادہ ) پرانا ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بغیر دانتوں کے تھیروپوڈ ڈائنوسار، یا oviraptorosaur ہے اور اسے بے بی ینگلیانگ Baby Yingliang کا نام دیا گیا ہے۔

محقق ڈاکٹر فیون ویسم ما کا کہنا ہے کہ یہ آج تک کی تاریخ میں ملنے والا بہترین ’’ڈائنوسار ایمبری’’ ہے۔

یہ بغیر دانتوں کے تھیروپوڈ ڈائنوسار ہے اور جسے بے بی ینگلیانگ کا نام دیا گیا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
یہ بغیر دانتوں کے تھیروپوڈ ڈائنوسار ہے اور جسے بے بی ینگلیانگ کا نام دیا گیا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

اس دریافت نے محققین کو ڈائنوسار اور جدید پرندوں کے درمیان تعلق کے بارے میں بھی بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دی ہے۔

فوسل سے پتہ چلتا ہے کہ جنین ایک گھماؤ والی حالت میں تھا جسے “ٹکنگ” کہا جاتا ہے جو کہ پرندوں میں انڈوں سے نکلنے سے کچھ دیر پہلے دیکھا جاتا ہے۔

ڈاکٹر ما نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جدید پرندوں میں اس طرح کے برتاؤ کی ابتدا سب سے پہلے ان کے ڈائنوسار کے آباؤ اجداد سے ہوئی۔

Oviraptorosaurs کا مطلب “انڈے کی چور چھپکلی” ہے اور یہ پروں والے ڈائناسور تھے جو کریٹاسیئس کے آخری دور میں یعنی 100 ملین سے 66 ملین سال قبل کے دور میں موجودہ ایشیا اور شمالی امریکا میں رہتے تھے۔

ماہر حیاتیات پروفیسر اسٹیو بروسٹے جو تحقیقی ٹیم کا حصہ بھی تھے، نے ٹوئٹ کیا کہ یہ “سب سے زیادہ شاندار ڈائنوسار فوسلز” میں سے ایک ہے جسے انہوں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔

یہ ینگلیانگ سر سے دم تک 10.6 انچ (27 سینٹی میٹر) لمبا ہے اور چین میں ینگلیانگ اسٹون نیچر ہسٹری میوزیم میں 6.7 انچ لمبے انڈے کے اندر آرام کر رہا ہے۔

اس انڈے کو پہلی بار سنہ 2000 میں دریافت کیا گیا تھا جس کے بعد اسے 10 سال تک محفوظ رکھا گیا۔

The post چین: ساڑھے 6 کروڑ برس پرانا مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار ایمبریو دریافت appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%da%86%db%8c%d9%86-%d8%b3%d8%a7%da%91%da%be%db%92-6-%da%a9%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%a8%d8%b1%d8%b3-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d9%86%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d8%ad/feed/ 0
تیندوا کلاس روم میں گھس آیا، حملے میں طالب علم زخمی https://vni.global/blog/%d8%aa%db%8c%d9%86%d8%af%d9%88%d8%a7-%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%b3-%d8%b1%d9%88%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b3-%d8%a7%d9%93%db%8c%d8%a7%d8%8c-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b7/ https://vni.global/blog/%d8%aa%db%8c%d9%86%d8%af%d9%88%d8%a7-%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%b3-%d8%b1%d9%88%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b3-%d8%a7%d9%93%db%8c%d8%a7%d8%8c-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b7/#respond Thu, 02 Dec 2021 11:49:39 +0000 https://vni.global/?p=1468

تیندوے نے لڑکے کی کمر کو زخمی کیا، طالب علم کی چیخوں کی آواز پر خطرے کی گھنٹی بجائی گئی جس سے تیندوا خوفزدہ ہوکر کلاس میں ہی ادھر ادھر پھرنے لگا تاہم لڑکے کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا۔ اس حوالے سے اسکول کے پرنسپل نے بتایا […]

The post تیندوا کلاس روم میں گھس آیا، حملے میں طالب علم زخمی appeared first on Viral News International.

]]>

اس حوالے سے اسکول کے پرنسپل نے بتایا کہ تیندوا جس کلاس میں تھا اس کا دروازہ بند کرکے حکام کو اطلاع کردی گئی تھی۔

The post تیندوا کلاس روم میں گھس آیا، حملے میں طالب علم زخمی appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%aa%db%8c%d9%86%d8%af%d9%88%d8%a7-%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%b3-%d8%b1%d9%88%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%da%be%d8%b3-%d8%a7%d9%93%db%8c%d8%a7%d8%8c-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b7/feed/ 0