rashidali, Author at Viral News International https://vni.global/blog/author/rashidali/ Viral News International Sun, 05 Feb 2023 21:27:02 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.9.4 https://vni.global/wp-content/uploads/2021/07/cropped-VNI-logo-4-e1626358724880-32x32.jpg rashidali, Author at Viral News International https://vni.global/blog/author/rashidali/ 32 32 بجلی کی قیمت میں7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا https://vni.global/blog/%d8%a8%d8%ac%d9%84%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba7-%d8%b1%d9%88%d9%be%db%92-91-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%d9%81%db%8c-%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81/ https://vni.global/blog/%d8%a8%d8%ac%d9%84%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba7-%d8%b1%d9%88%d9%be%db%92-91-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%d9%81%db%8c-%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81/#respond Thu, 02 Jun 2022 14:33:22 +0000 https://vni.global/?p=2909

نیپرا کے مطابق اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے  تھا، بجلی کا نیشنل اوسط ٹیرف 24.82 روپے فی یونٹ تعین کیا ہے، بجلی کا ٹیرف بڑھنےکی بنیادی وجہ روپےکی قدر میں کمی ہے، ٹیرف بڑھانےکی وجہ کپیسٹی لاگت اور عالمی مارکیٹ میں ایندھن کی قیمت بڑھنا ہے۔ نیپرا کا کہنا ہےکہ […]

The post بجلی کی قیمت میں7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا appeared first on Viral News International.

]]>

نیپرا کے مطابق اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے  تھا، بجلی کا نیشنل اوسط ٹیرف 24.82 روپے فی یونٹ تعین کیا ہے، بجلی کا ٹیرف بڑھنےکی بنیادی وجہ روپےکی قدر میں کمی ہے، ٹیرف بڑھانےکی وجہ کپیسٹی لاگت اور عالمی مارکیٹ میں ایندھن کی قیمت بڑھنا ہے۔

نیپرا کا کہنا ہےکہ توانائی کی خریداری کی قیمت 1152 ارب روپے متوقع ہے،کپیسٹی لاگت بشمول این ٹی ڈی سی اور ایچ وی ڈی سی 1366 ارب روپے تخمینہ ہے۔

نیپرا کے مطابق مالی سال 23-2022 کے لیے نیشنل اوسط ٹیرف 24.82 روپےفی یونٹ تعین کیا ہے، ڈسکوز کے ریونیو کا تخمینہ تقریباً 2805 ارب روپے متوقع ہے، ڈسکوز کے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن لاسز  13.46 سےکم کرکے 11.70 فیصد کردیے ہیں۔

The post بجلی کی قیمت میں7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%a8%d8%ac%d9%84%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba7-%d8%b1%d9%88%d9%be%db%92-91-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%d9%81%db%8c-%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81/feed/ 0
وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت https://vni.global/blog/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%db%8c-%db%8c%da%a9%d9%85-%d9%85%d8%a6%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%85%d9%84%da%a9-%d8%a8%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%84%d9%88%da%88%d8%b4%db%8c/ https://vni.global/blog/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%db%8c-%db%8c%da%a9%d9%85-%d9%85%d8%a6%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%85%d9%84%da%a9-%d8%a8%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%84%d9%88%da%88%d8%b4%db%8c/#respond Tue, 26 Apr 2022 12:38:16 +0000 https://vni.global/?p=2434

وزیرِاعظم کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر ہنگامی اجلاس ہو ا جس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک سال سے زائد بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال کردیا گیا ہے اور 20 بجلی گھروں کےدوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداواربڑھی ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا […]

The post وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت appeared first on Viral News International.

]]>

وزیرِاعظم کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر ہنگامی اجلاس ہو ا جس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک سال سے زائد بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال کردیا گیا ہے اور 20 بجلی گھروں کےدوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداواربڑھی ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ حکومت نے 4 سال میں بجلی گھروں کیلئے ایندھن نہیں خریدا لیکن موجودہ حکومت نے دو ہفتے میں ایندھن کا انتظام کیا،  بجلی گھروں سے بجلی کی پیداواربڑھاکرلوڈشیڈنگ کاسدِباب بھی کیاجارہا  ہے۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار تقریباً 18500 میگاواٹ ہے اور طلب کےلحاظ سے بجلی کی کمی 500 سے 2000 میگاواٹ ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کے حکام کی بریفنگ کے بعد ملک بھر میں یکم  مئی سے لوڈشیڈنگ مکمل  ختم کرنے کی ہدایت کردی۔

واضح رہے ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کے باعث شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث شہری علاقوں میں 8 سے 11 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ کراچی میں بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

The post وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%db%8c-%db%8c%da%a9%d9%85-%d9%85%d8%a6%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%85%d9%84%da%a9-%d8%a8%da%be%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%84%d9%88%da%88%d8%b4%db%8c/feed/ 0
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا https://vni.global/blog/%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d8%b9%db%8c%d8%af-%d8%a7%d9%84%d9%81%d8%b7%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%da%86%da%be%d9%b9%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9/ https://vni.global/blog/%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d8%b9%db%8c%d8%af-%d8%a7%d9%84%d9%81%d8%b7%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%da%86%da%be%d9%b9%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9/#respond Tue, 26 Apr 2022 12:34:04 +0000 https://vni.global/?p=2431

عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی، وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ ماہرین […]

The post وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا appeared first on Viral News International.

]]>

عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی، وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

خیال رہے کہ ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق  عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔

The post وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d8%b9%db%8c%d8%af-%d8%a7%d9%84%d9%81%d8%b7%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%da%86%da%be%d9%b9%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9/feed/ 0
دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جاسکتی ہے: عدالت کا حکم https://vni.global/blog/%d8%af%d8%b9%d8%a7-%d8%b2%db%81%d8%b1%db%81-%d8%ac%db%81%d8%a7%da%ba-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d8%a7-%da%86%d8%a7%db%81%db%92-%d8%ac%d8%a7%d8%b3%da%a9%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92-%d8%b9%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%aa/ https://vni.global/blog/%d8%af%d8%b9%d8%a7-%d8%b2%db%81%d8%b1%db%81-%d8%ac%db%81%d8%a7%da%ba-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d8%a7-%da%86%d8%a7%db%81%db%92-%d8%ac%d8%a7%d8%b3%da%a9%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92-%d8%b9%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%aa/#respond Tue, 26 Apr 2022 12:32:19 +0000 https://vni.global/?p=2428

پولیس نے دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو سخت سکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا جہاں دعا زہرہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال کی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرایا۔ دعا زہرہ کے بیان سے قبل اس کے شوہر ظہیر کو کمرہ عدالت سے باہر جانے کا کہا گیا جس […]

The post دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جاسکتی ہے: عدالت کا حکم appeared first on Viral News International.

]]>

پولیس نے دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو سخت سکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا جہاں دعا زہرہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال کی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرایا۔

دعا زہرہ کے بیان سے قبل اس کے شوہر ظہیر کو کمرہ عدالت سے باہر جانے کا کہا گیا جس کے بعد دعا نے اپنا بیان عدالت میں قلمبند کرایا۔

دعا زہرہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں کہا کہ میں 18 سال کی ہوں اور کراچی سے لاہور اپنی مرضی سےآئی، مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا اور میں دارالامان نہیں جاناچاہتی۔

دعا زہرہ  نے مؤقف اپنایا کہ میں محفوظ ہوں اور  میری جان کو کوئی خطرہ نہیں۔

اس دوران پولیس نے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کی استدعا کی جسے عدالت  نے مسترد  کردیا۔

عدالت  نے کہا  کہ  لڑکی جہاں جانا چاہتی ہے جاسکتی ہے۔

پولیس کاکہناہےکہ دعا اور اس کے شوہر کو عدالت  میں پیش کرنے کے بعد  چھوڑ دیا گیا ہے۔

The post دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جاسکتی ہے: عدالت کا حکم appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%af%d8%b9%d8%a7-%d8%b2%db%81%d8%b1%db%81-%d8%ac%db%81%d8%a7%da%ba-%d8%ac%d8%a7%d9%86%d8%a7-%da%86%d8%a7%db%81%db%92-%d8%ac%d8%a7%d8%b3%da%a9%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92-%d8%b9%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%aa/feed/ 0
جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک https://vni.global/blog/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%b1-%d8%ae%d9%88%d8%af%da%a9%d8%b4-%d8%af%da%be%d9%85%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%8c-3-%da%86%db%8c%d9%86%db%8c/ https://vni.global/blog/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%b1-%d8%ae%d9%88%d8%af%da%a9%d8%b4-%d8%af%da%be%d9%85%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%8c-3-%da%86%db%8c%d9%86%db%8c/#respond Tue, 26 Apr 2022 12:28:22 +0000 https://vni.global/?p=2425

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی کے اندر واقع کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے پاس وین کے قریب آتے ہی ہوا۔ وین کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کی ہی تھی۔ دھماکےکے بعد ریسکیو اور سکیورٹی ادارے جامعہ کراچی پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی […]

The post جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک appeared first on Viral News International.

]]>

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی کے اندر واقع کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے پاس وین کے قریب آتے ہی ہوا۔ وین کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کی ہی تھی۔

دھماکےکے بعد ریسکیو اور سکیورٹی ادارے جامعہ کراچی پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی تھی جسے  بجھادیا گیا۔ جامعہ کراچی کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیےگئے ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق وین میں7 سے 8 افراد موجود تھے تاہم وین سے باہر  کتنے افراد متاثر ہوئے ہیں اس حوالے سے فوری تصدیق نہیں ہوسکی۔

ذرائع رینجرز کا کہنا ہےکہ  دھماکے میں رینجرز کے 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، چاروں اہلکار موٹرسائیکل پر وین کی سکیورٹی پر تعینات تھے، زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

گلشن اقبال میں موجود اسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تین زخمیوں کو لایا گیا، زخمیوں میں ایک غیرملکی، ایک رینجرزاہلکار، اور ایک نجی گارڈ شامل ہے۔

ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک بج کر 52 منٹ پر ہوا، دھماکے میں 4 افراد مارے گئے، تین چینی باشندے بھی ہلاک ہوئے ہیں جن میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔

امکان ہے دھماکا خود کش تھا:کراچی پولیس چیف

دوسری جانب کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ امکان ہے دھماکا خود کش تھا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق برقع پوش خاتون ملوث اس میں ہوسکتی ہے۔

 پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے چینی کراچی یونیورسٹی میں موجود چینی زبان سکھانے کے سینٹر سے پڑھا کر واپس آ رہے تھے، ہلاک شدگان وہاں چینی زبان پڑھاتے تھے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے

کراچی یونیورسٹی میں خاتون خودکش بمبار کی جانب سے چائنیز  باشندوں کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید ہائی ایس وین جامعہ کراچی کے متعلقہ شعبہ کی طرف آرہی ہے۔ گاڑی کے عقب میں موٹرسائیکلوں پر رینجرز اہلکار بھی آتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

اس دوران شعبہ کے باہر ایک لڑکی کو کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ جیسے ہی ہائی ایس گاڑی لڑکی کے قریب پہنچتی ہے وہ خود کو دھماکے سے اڑا لیتی ہے۔

دھماکے سے گاڑی کا سیدھی طرف کا حصہ بری طرح تباہ ہوجاتا ہے، گرد و غبار کے ساتھ ہی کیمرا بند ہوجاتا ہے اور گاڑی میں آگ لگ جاتی ہے۔

ایک دہشت گرد گروپ نے خودکش حملہ آور لڑکی کی تصویر جاری کرتے ہوئے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق  دھماکے میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہوانگ گیوپنگ سمیت خواتین اساتذہ ڈنگ میوپنگ  اور چن سا  ہلاک ہوئی ہیں جب کہ ایک پاکستانی ڈرائیور خالد بھی مرنے والوں میں شامل ہے ۔

وزیراعظم کی جامعہ کراچی میں  دھماکے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے جامعہ کراچی میں ہونے والے دھما کے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ انتہائی قابل مذمت واقعے میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں شریک ہیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے۔

بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کیا اور ٹیلی فون پر ان سے وین دھماکے سے متعلق آگاہی حاصل کی۔

وزیراعظم نے دو خواتین سمیت چینی باشندوں اورڈرائیور کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں ہر طرح سے آپ کی مدد کریں گے، اتحاد اور اجتماعی کوششوں سے دہشت گردوں کا قلع قمع کریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے جامعہ کراچی میں دھماکےکی ابتدائی تفصیلات سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا، وزیراعظم  نے  زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی دھماکےکی مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے دھماکےکی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ واقعےکی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جلد سامنے آجائے گی،  امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنا اولین ترجیح ہے،عمران خان نے ملک کو تباہی کےسوا کچھ نہیں دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کاوین میں دھماکےکانوٹس

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دھماکےکا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو فون کیا اور جانی نقصان پرگہرے دکھ کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نےچینی قونصل جنرل کو وین دھماکے پر بریف کیا اور دھماکے میں 3 چینی شہریوں کی ہلاکت پرافسوس کا اظہارکیا۔

The post جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکا، 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%ac%d8%a7%d9%85%d8%b9%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%b1-%d8%ae%d9%88%d8%af%da%a9%d8%b4-%d8%af%da%be%d9%85%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%8c-3-%da%86%db%8c%d9%86%db%8c/feed/ 0
حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور https://vni.global/blog/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d9%85%d8%a8%db%8c%d9%86%db%81-%d8%af%da%be%d9%85%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%93%d9%85%db%8c%d8%b2-%d9%85%d8%b1%d8%a7%d8%b3%d9%84%db%92-%da%a9%d9%88-%d9%be%d8%a8/ https://vni.global/blog/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d9%85%d8%a8%db%8c%d9%86%db%81-%d8%af%da%be%d9%85%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%93%d9%85%db%8c%d8%b2-%d9%85%d8%b1%d8%a7%d8%b3%d9%84%db%92-%da%a9%d9%88-%d9%be%d8%a8/#respond Fri, 08 Apr 2022 09:14:43 +0000 https://vni.global/?p=2418

اسلام آباد: حکومت  نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور  شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بنی گالا میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا  جس میں مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراسلے کو پبلک کرنے کے […]

The post حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور appeared first on Viral News International.

]]>

اسلام آباد: حکومت  نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور  شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بنی گالا میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا  جس میں مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مراسلے کو پبلک کرنے کے لیے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔

The post حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d9%85%d8%a8%db%8c%d9%86%db%81-%d8%af%da%be%d9%85%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%93%d9%85%db%8c%d8%b2-%d9%85%d8%b1%d8%a7%d8%b3%d9%84%db%92-%da%a9%d9%88-%d9%be%d8%a8/feed/ 0
شیریں مزاری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو عدالتی مارشل لاء قرار دیدیا https://vni.global/blog/%d8%b4%db%8c%d8%b1%db%8c%da%ba-%d9%85%d8%b2%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%86%db%92-%d8%b3%d9%be%d8%b1%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%b9-%da%a9%db%92-%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84%db%92-%da%a9%d9%88-%d8%b9%d8%af/ https://vni.global/blog/%d8%b4%db%8c%d8%b1%db%8c%da%ba-%d9%85%d8%b2%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%86%db%92-%d8%b3%d9%be%d8%b1%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%b9-%da%a9%db%92-%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84%db%92-%da%a9%d9%88-%d8%b9%d8%af/#respond Fri, 08 Apr 2022 09:12:26 +0000 https://vni.global/?p=2415

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے 3 اپریل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کو پرانی حالت میں بحال کرنے اور تحریک عدم اعتماد کے لیے دوبارہ اجلاس بلانے کا حکم دیا تھا۔ اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے عدالتی فیصلے کو تاریخ ساز قرار دیا گیا […]

The post شیریں مزاری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو عدالتی مارشل لاء قرار دیدیا appeared first on Viral News International.

]]>

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے 3 اپریل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کو پرانی حالت میں بحال کرنے اور تحریک عدم اعتماد کے لیے دوبارہ اجلاس بلانے کا حکم دیا تھا۔

اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے عدالتی فیصلے کو تاریخ ساز قرار دیا گیا تھا جبکہ حکومتی اراکین کی جانب سے فیصلے پر سخت تنقید کی گئی تھی۔

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ملک کو غلامی کی طرف لے جانے کی کوشش ہے جبکہ شہباز گل کا کہنا تھا لگتا ہے اب 1947 کی صورت حال میں واپس پہنچ گئے ہیں۔

اب اس معاملے پر وفاقی وزیر شیریں مزاری کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ گزشتہ رات ایک عدالتی مارشل لاء نافذ کیا گیا، عدالتی فیصلے میں پارلیمانی برتری کو ختم کرتے ہوئے یہ تک لکھوایا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کب اور کس وقت ہونا چاہیے۔

وفاقی وزیر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ امریکا کی جانب سے حکومت کو تبدیل کرنے کا معاملہ جس نے ڈپٹی اسپیکر کو رولنگ پر مجبور کیا اسے سرے سے نظر انداز کر دیا گیا لیکن یہ اختتام نہیں ہے۔

The post شیریں مزاری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو عدالتی مارشل لاء قرار دیدیا appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%b4%db%8c%d8%b1%db%8c%da%ba-%d9%85%d8%b2%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%86%db%92-%d8%b3%d9%be%d8%b1%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%b9-%da%a9%db%92-%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84%db%92-%da%a9%d9%88-%d8%b9%d8%af/feed/ 0
عدالتی فیصلے کی کاپی سیکرٹریٹ کو موصول، قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا https://vni.global/blog/%d8%b9%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%aa%db%8c-%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84%db%92-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c%da%a9%d8%b1%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%b9-%da%a9%d9%88-%d9%85%d9%88%d8%b5%d9%88%d9%84/ https://vni.global/blog/%d8%b9%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%aa%db%8c-%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84%db%92-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c%da%a9%d8%b1%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%b9-%da%a9%d9%88-%d9%85%d9%88%d8%b5%d9%88%d9%84/#respond Fri, 08 Apr 2022 09:07:00 +0000 https://vni.global/?p=2413

ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کی کاپی  قومی اسمبلی سیکرٹری کو موصول ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا علیحدہ سے اجلاس طلب نہیں کیا جائے گا، رواں شیڈول کے مطابق ہفتےکو قومی اسمبلی کا اجلاس ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس […]

The post عدالتی فیصلے کی کاپی سیکرٹریٹ کو موصول، قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا appeared first on Viral News International.

]]>

ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کی کاپی  قومی اسمبلی سیکرٹری کو موصول ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا علیحدہ سے اجلاس طلب نہیں کیا جائے گا، رواں شیڈول کے مطابق ہفتےکو قومی اسمبلی کا اجلاس ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا کچھ دیر میں جاری کر دیا جائے گا۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے 3 اپریل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کو پرانی حالت میں بحال کرنے اور تحریک عدم اعتماد کے لیے دوبارہ اجلاس بلانے کا حکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے یہ حکم بھی دیا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس 9 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے تک بلایا جائے۔

The post عدالتی فیصلے کی کاپی سیکرٹریٹ کو موصول، قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%b9%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%aa%db%8c-%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84%db%92-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c%da%a9%d8%b1%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%b9-%da%a9%d9%88-%d9%85%d9%88%d8%b5%d9%88%d9%84/feed/ 0
ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کو وزیر اعظم بدلنے کی تجویز دیدی https://vni.global/blog/%d8%a7%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c%d9%88-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d9%86%db%92-%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%88-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d8%a8%d8%af%d9%84/ https://vni.global/blog/%d8%a7%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c%d9%88-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d9%86%db%92-%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%88-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d8%a8%d8%af%d9%84/#respond Thu, 24 Mar 2022 05:24:20 +0000 https://vni.global/?p=2404

 ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز  اسلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت سے پی ٹی آئی کے وفد نے ملاقات کی۔ حکومتی وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسد عمر شامل تھے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں […]

The post ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کو وزیر اعظم بدلنے کی تجویز دیدی appeared first on Viral News International.

]]>

 ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز  اسلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت سے پی ٹی آئی کے وفد نے ملاقات کی۔

حکومتی وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسد عمر شامل تھے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، وسیم اختر، امین الحق، خواجہ اظہار الحسن اور جاوید حنیف شامل تھے۔

حکومتی وفد نے ایم کیو ایم کی قیادت کو یقین دلایا کہ ان کے تمام مسائل کو حل کیا جائے گا، اس وقت حکومت مشکل میں ہے اور ہمیں تنہا نہ چھوڑیں، جو وعدے کیے ہیں وہ پورے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے شکوہ کیا کہ ساڑھے 3 سال سے اتحادی ہیں، بتائیں کون سا وعدہ پورا کیا؟ ہمارے دفاتر اب تک بند، لاپتا افراد بھی بازیاب نہیں ہوئے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی وفد نے ایم کیو ایم کو وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا جبکہ ایم کیو ایم نے پہلی تجویز یہ دی کہ وزیر اعظم اپنی جگہ پی ٹی آئی سے کسی دوسرے رہنما کو وزیر اعظم نامزد کر دیں تاکہ اتحادی جماعتیں کوئی مثبت فیصلہ کر سکیں۔

The post ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کو وزیر اعظم بدلنے کی تجویز دیدی appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%a7%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c%d9%88-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d9%86%db%92-%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%da%a9%d9%88-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d8%a8%d8%af%d9%84/feed/ 0
عمران خان کو 2 وفاقی وزیر اور عثمان بزدارچھوڑ کر جار ہے ہیں: راجہ ریاض کا دعویٰ https://vni.global/blog/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%da%a9%d9%88-2-%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b9%d8%ab%d9%85%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d8%b2%d8%af%d8%a7/ https://vni.global/blog/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%da%a9%d9%88-2-%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b9%d8%ab%d9%85%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d8%b2%d8%af%d8%a7/#respond Thu, 24 Mar 2022 03:11:25 +0000 https://vni.global/?p=2401

نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ میں قرآن پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ایک روپیہ رشوت نہیں لی، اگر عمران خان میڈیا پر آ کر قرآن پاک اٹھا کر کہہ دیں تو میں انہیں معاف کردوں گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران […]

The post عمران خان کو 2 وفاقی وزیر اور عثمان بزدارچھوڑ کر جار ہے ہیں: راجہ ریاض کا دعویٰ appeared first on Viral News International.

]]>

نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ میں قرآن پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ایک روپیہ رشوت نہیں لی، اگر عمران خان میڈیا پر آ کر قرآن پاک اٹھا کر کہہ دیں تو میں انہیں معاف کردوں گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس کوئی کارڈ نہیں رہ گیا،  پی ٹی آئی کے 11 لوگ اور 2 وفاقی وزیر آ رہے ہیں، اس کے علاوہ عثمان بزدار بھی چھوڑ کر جار ہے ہیں، وہ سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ کیلئے رابطے کررہے ہیں اور کہیں مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ ہمارے پاس ارکان کی تعداد 27 ہوچکی ہے اور مولانا فضل الرحمان کے پاس بھی 2 سے 3 جبکہ سنا ہے ق لیگ کے پاس بھی 3 سے 4 افراد موجود ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 2 وزیر آنا چاہ رہے ہیں لیکن ان کیلئے گنجائش نہیں بن رہی، اگر گنجائش بن گئی یا ہم میں کچھ لوگ راضی ہوگئے تو شاید وہ آ جائیں۔

راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ تحریک عدم اعتماد میں ارکان کی تعداد 200 تک پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اور عثمان بزدار کو این آر او کی ضرورت ہے، بزدار عمران خان کو چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں۔

The post عمران خان کو 2 وفاقی وزیر اور عثمان بزدارچھوڑ کر جار ہے ہیں: راجہ ریاض کا دعویٰ appeared first on Viral News International.

]]>
https://vni.global/blog/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%da%a9%d9%88-2-%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b9%d8%ab%d9%85%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d8%b2%d8%af%d8%a7/feed/ 0