vni.global
Viral News International

’ 72 ارب ڈالرکا منی بجٹ‘، شیخ رشید حساب کتاب بتاتے ہوئےگڑبڑا گئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد منی بجٹ کا حساب کتاب بتاتے ہوئےگڑ بڑا گئے اور منی بجٹ کو 72 ارب ڈالرکا قرار دے دیا۔

پارلیمنٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ منی بجٹ 350ارب  روپےکا نہیں، صرف 72ارب ڈالرکا ہے، تصحیح کرانے پرکہا کہ 72 ارب کا ہے، بوجھ صرف 2 ارب کا پڑےگا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ17فیصدٹیکس عوام پر نہیں بلکہ کچھ چیزوں پر لگےگا۔ شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ اتحادی حکومت کے ساتھ ہی ہوتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.