vni.global
Viral News International

یوکرین کی عوام کیلئے دوسری پاکستانی کھیپ پولینڈ پہنچ گئی

پاکستان ائیر فورس کے سی ون تھرٹی طیارے نے ساڑھے سات ٹن امدادی سامان پولینڈ پہنچایا

پاکستان ائیر فورس کے سی ون تھرٹی طیارے نے ساڑھے سات ٹن امدادی سامان پولینڈ پہنچایا۔ ائیر پورٹ پر پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق اورپولش وزارت خارجہ کے ایکٹنگ ڈائریکٹر سمیت دیگر عہدیداران نے امدادی پرواز کا استقبال کیا۔

اس موقع پر یوکرینی اور پولش حکام کا کہنا تھا کہ پاکستان کا جذبہ خیر سگالی دوسرے ملکوں کے لیے ایک مثال ہے۔

یوکرین کے دفاعی اتاشی کرنل سانچینکو نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.