vni.global
Viral News International

گوگل کا 52 سال ریسلنگ کی دنیا میں ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو خراج عقیدت

غلام محمد بخش بٹ 52 سال تک ریسلنگ میں ناقابل شکست رہے،

برصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کر دیا۔

غلام محمد بخش بٹ 52 سال تک ریسلنگ میں ناقابل شکست رہے، انہیں گزشتہ صدی کا کامیاب ترین ریسلر کہا جاتا تھا۔

گاما پہلوان نے کیرئیر میں چھوٹی بڑی 5000 فائٹس لڑیں اور سب میں کامیاب رہے۔

گاما پہلوان کے بھتیجے بھولو پہلوان 20 سال تک پاکستان کے قومی چیمپئن رہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.