vni.global
Viral News International

کراچی چڑیا گھر کے ٹھیکیدار نے رقم نہ ملنے پر جانوروں کو کھانا دینا بند کردیا

کراچی کے چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا۔

ذرائع کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر ،بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔

دوسری جانب ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ اسے چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے چار ماہ سے رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی اس لیےجانوروں کا کھانا بند کردیا ہے ۔

ادھر ڈائریکٹر چڑیا گھر خالدہاشمی کا دعویٰ ہے کہ جانوروں کیلئےخوراک موجودہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.