vni.global
Viral News International

پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں خواتین ٹیچرز کو سکوٹی دینے کا فیصلہ

سکیم آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شامل کرنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں خواتین ٹیچرز کو سکوٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری سکولوں کی خواتین ٹیچرز کو سکوٹیاں دینے کی سکیم آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب اس پروگرام پر باقاعدہ کام کرے گا، اس سے قبل بھی پنجاب حکومت نے خواتین کو سکوٹیز فراہم کی تھیں۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب اس پروگرام پر آنے والے اخراجات اور شرائط بھی طے کرے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.