vni.global
Viral News International

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

'پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟' This is a modal window. An unanticipated problem was encountered, check back soon and try again Error Code: MEDIA_ERR_UNKNOWN Session ID: 2021-12-14:e610c7185504240c4d62a5fc Player Element ID: videoplayer OK Close Modal Dialog قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔

اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ سوئی سدرن گیس نے صنعتوں اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس بند کر دی، کیا یہ  تبدیلی ہے؟

 صدر مسلم لیگ ن   نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‘ملک میں گھی ساڑھے 400 روپے کلو مل رہا ہے،کیا اسے تبدیلی کہا جائے؟ اسٹیٹ بینک ایک مرتبہ پھر شرح سود بڑھا نے جا رہا ہے، کیا یہ تبدیلی ہے؟ اسی طرح پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت عوام سے انتقام لے رہی ہے، جنہیں ان سے امنگیں تھیں، وہ اس ناقص کاکردگی پر مایوس ہوچکے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.