vni.global
Viral News International

میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے 13 ارکان کی ضرورت تھی تاہم صرف 11 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیے

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے 13 ارکان کی ضرورت تھی تاہم صرف 11 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیے۔

قائم مقام اسپیکر  نے مطلوبہ ارکان کی حمایت نہ ملنے  پر تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر قرار دے دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.