ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 1.21 روپے بڑھ کر 209.96 روپے ہوگیا ہے۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے بڑھی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔
