مظفر گڑھ: 4 فٹ لمبا سانپ گھر میں گھس گیا
تھرمل کالونی میں ایک گھر میں سانپ کے گھر میں گھسنے کی اطلاع ریسکیو کو دی گئی

مظفرگڑھ میں گھر میں بڑا سانپ گھس گیا جسے ریسکیو اہلکاروں نے بروقت پکڑ کر ماردیا۔
مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل کالونی میں سانپ کے گھر میں گھسنے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی گئی۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر آدھے گھنٹے کے آپریشن کے بعد سانپ کو پکڑ کر مار دیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والا سانپ چار فٹ سے زیادہ لمبا تھا۔