vni.global
Viral News International

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد اغوا

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق اغوا کی وارداتیں لاہور کے مختلف علاقوں میں ہوئیں جہاں سے دو لڑکیوں اور 7 افراد کو اغوا کیا گیا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن اور گوجر پورہ سے دو لڑکیوں کو اغوا کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملت پارک،گلشن اقبال، چوہنگ، رائے ونڈ ،فیکٹری ایریا، ساندہ اورگرین ٹاؤن سے7 افراد کو اغوا کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اغوا کے تمام واقعات کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.