عمران خان حساس ادارے کو نشانہ بنا رہے ہیں، برداشت نہیں کرینگے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ عمران نیازی کی معمولی سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں انتہائی قابل مذمت ہیں۔
Imran Niazi's act of routinely maligning and threatening Pakistan Army and Intelligence Agency for the sake of petty political gains is highly condemnable. His leveling of allegations without any proof against Gen Faisal Naseer and officers of our Intelligence Agnecy cannot be…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 7, 2023
انہوں نے کہا کہ فیصل نصیر اور انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پرعمران نیازی بغیرثبوت الزامات لگارہےہیں، ان کوبغیر ثبوت کے الزامات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
شہبازشریف کا کہنا تھاکہ قومی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف الزامات کوبرداشت نہیں کیاجائے گا۔