علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ امپائر کے عہدے سے مستعفی

لاہور: علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ امپائر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
علیم ڈار نے 435 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیئے جن میں 144 ٹیسٹ اور 222 ون ڈے انٹرنیشنل میچ اور 69 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز شامل ہیں،علیم ڈار تین مرتبہ آئی سی سی امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں۔
The number of umpires in the panel has risen up to 12 from 11 👀
Details 👇https://t.co/rl1gaGHbQ4
— ICC (@ICC) March 16, 2023
Congratulations Ahsan Raza on the promotion to the ICC Elite Panel of Umpires.
More details ➡️ https://t.co/peyQhTpOPB pic.twitter.com/dDqxxlNth6
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 16, 2023
پاکستان امپائر احسن رضا ، علیم ڈار کی جگہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہوگئے ہیں۔ احسن رضا کو سال 24-2023 کیلئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔