vni.global
Viral News International

عدلیہ اور افواج کیخلاف منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔

 فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مریم نواز کی طرف سے 16 ویں التواکی درخواست دائرکی گئی ہے، یہ لوگ سیسیلین مافیانہیں تو اور کیا ہیں؟

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ  عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.