vni.global
Viral News International

عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں پمز اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر گزشتہ رات پمز اسپتال میں داخل کیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عبد الغفور حیدری کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.