vni.global
Viral News International

طالبان کا 12 ربیع الاول کو افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی عبوری حکومت نے 19 اکتوبر بروز منگل کو میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

افغانستان کی وزارتِ لیبر اور سوشل افیئر کی جانب سے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق منگل 12 ربیع الاول کو میلاد البنی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.