vni.global
Viral News International

’شاید امریکا سے اب ماضی کی طرح تعلقات نہ ہوں‘

امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کا کہنا ہے کہ شاید امریکا سے تعلقات اب ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔

نیویارک میں نجی چینل جیونیوز کے نمائندے عظیم ایم میاں کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد مجید نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاید  امریکا سے تعلقات اب ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھےتاہم  کوشش ہوگی کہ دونوں ملکوں (چین اور امریکا ) سے تعلقات ہم جس حد تک متوازی چلاسکیں وہ چلائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.