vni.global
Viral News International

سونے کی قیمت میں اچانک 17 ڈالر کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے  بعد ملک میں 24 قیرط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہوگئیی ہے۔

زیورات کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 97804 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں میں سونے کی قدر 17 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.