vni.global
Viral News International

سعودی عرب: آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا

سعودی عرب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو “کنگ عبدالعزیزمیڈل آف ایکسیلینٹ کلاس” سے نواز دیا گیا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ نے آرمی چیف سے جدہ میں ملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات، خاص طور پر عسکری شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز، نائب وزیر دفاع سمیت سعودی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی اور دونوں اطراف کے کئی سینئر حکام نے شرکت کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.