vni.global
Viral News International

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کےعلاقوں میں دیکھا جاسکے گا جب کہ پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10:29پر ہوگا اور  سورج کو مکمل گرہن دوپہر  12 بجے لگے گا۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق  سورج گرہن کا اختتام  دوپہر  2 بج کر37منٹ پرہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.