vni.global
Viral News International

توشہ خانہ کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ آئندہ ہفتہ فیصلہ کرے گی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین پی ٹی ائی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف مرکزی اپیل واپس لینے کی متفرق درخواست پراعتراضات کیساتھ سماعت کی

،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہرعدالت میں پیش ہوئے،موقف اپنایا کہ 18 جنوری کواپیل واپس لینے کے لیے متفرق درخواست دائر کی گئی 13 ستمبر کو عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جو دو ماہ دس دن سے نہیں سنایا گیا،

چیف جسٹس عامرفاروق نے کہاکہ یاد دہانے کیلئے بہت شکریہ، کافی سارے معاملات ایک ساتھ چل رہے ہیں۔ آئندہ ہفتے آپ کی درخواست پرفیصلہ کردیںگے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.