vni.global
Viral News International

بھارت میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر مالیت کی انتہائی خطرناک چیز سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

بی بی سی کے مطابق ہیروئن کو سفید پتھر کا پاؤڈر قرار دے کر افغانستان سے ایران اور اس کے بعد گجرات کی بندرگاہ مندرا بھیجا گیا جہاں انٹیلی جنس حکام نے اسے ضبط کرلیا۔

حکام کے مطابق 2700 کلو وزنی ہیروئن کی اس کھیپ کی عالمی بلیک مارکیٹ میں قیمت دو ارب 70 کروڑ ڈالر ہے۔ یہ جنوبی ہند کے شہر وجے واڑا کی ایک کمپنی نے درآمد کی تھی۔ منشیات سمگلنگ کے الزام میں اب تک دو ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.