vni.global
Viral News International

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم نے زور پکڑ لیا

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی۔

برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے جسے AY 4.2 کا نام دیا گیا ہے جب کہ طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کردی ہے۔

رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 223 افراد ہلاک ہوئے اور 44 ہزار کے قریب نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.