vni.global
Viral News International

بجٹ: تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع، آئی ایم ایف مان گیا

تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی تجاویز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  پاکستان کے ساتھ ہونے والے بجٹ مذاکرات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر رضا مند ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل پیش ہونے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی تجاویز کی حتمی منظوری کل وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.