vni.global
Viral News International

امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق بحریہ کا ٹی 45 گوشاک طیارہ تربیتی مشن پر تھا کہ ٹیکساس کے شہر لیگ ورتھ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں طیارے کے 2 پائلٹ اور 3 شہری زخمی ہوئے اور کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔

دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.