vni.global
Viral News International

اسٹیٹ بینک کا کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن سے متعلق بیان سامنے آگیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن سے متعلق خبروں پر بیان جاری کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویزفی الحال زیرغور نہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.